روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کییف پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے لیکن تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود بھی اسے کوئی بڑی فتح نہیں ملی ہے۔ کییف میں کئی مقامات پر یوکرینی فوجیوں اور شہریوں نے روسی افواج کو پسپا کیا۔ ڈی ڈبلیو کے رپورٹر ماتھیاس بولنگر نے وہاں کیا کیا دیکھا، دیکھیے اس رپورٹ میں۔