معاشرہیوکرینروسی فوج کی یوکرینی گاؤں میں تباہی کے نشاناتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیوکرین17.09.202217 ستمبر 2022یوکرین کی جوابی کارروائی کے سبب روس سے منسلک یوکرینی سرحد پر گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک سابقہ مقبوضہ علاقے میں ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار نک کونولی نے ایسے لوگوں سے ملاقات کی جو اپنی زندگیوں کا دوبارہ آغاز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4H0Rtاشتہار