1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستشمالی امریکہ

پاکستان: ’عورت کارڈ‘ کا مثبت استعمال

بینش جاوید
19 اکتوبر 2021

اپنے یوٹیوب شو پر چار پاکستانی خواتین ریپ اور جنسی ہراسانی جیسے ایسے موضوعات پر گفتگو کرتی ہیں، جن سے متعلق بات چیت عام طور پر پاکستانی ٹی وی چینلز پر سنسر کر دی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/41rju