پاکستانایک طالب علم جو دوسروں کو بھی روزگار مہیا کر رہا ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانسمیرا لطیف20.02.202120 فروری 202121 سالہ احتشام مستقبل کا انڈسٹریل انجینئر ہے۔ اپنی تعلیم کے لیے 13 سال کی عمر سے ہی خود کمانے کا فیصلہ کرنے والا آج دیگر طلبہ کو روزگار مہیا کر رہا ہے۔ احتشام پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک مثال ثابت ہو سکتا ہے۔ سمیرا لطیف کی ویڈیو رپورٹ https://p.dw.com/p/3pdNlاشتہار