سیاستمشرق وسطیٰکییف کے بم شیلٹرز میں بچوں کی پیدائشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰ15.03.202215 مارچ 2022صرف ایک ویک اینڈ پر کییف کے بم شیلٹرز کے زچہ و بچہ وارڈز میں اسی بچے پیدا ہوئے۔ جنگ کے باعث حاملہ عورتيں اور نومولد بچوں کی مائیں زیر زمین میٹرنٹی کلینکس میں رہنے پر مجبور ہیں۔https://p.dw.com/p/48V33اشتہار