دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافہ تو ہو ہی رہا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ ممالک میں شرح پیدائش میں کمی بھی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ مغربی ممالک کے مقابلے میں افریقہ اور ایشیا میں جوان آبادی نسبتاﹰ زیادہ ہے۔ یہ بات ہمارے مستقبل کے لیے کیوں اہم ہے بھلا؟ جانیے اس رپورٹ میں