اسرائیل کی طرف سے انتالیس فلسطینی قیدی رہا کیے گئے جبکہ شدت پسند تنظيم حماس نے تیرہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی حکام کے حوالے کردیا۔ غزہ میں جاری جنگ میں عارضی فائربندی کے معاہدے پر عملدرآمد کے بعد مزید اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کی توقع کی جا رہی ہے۔