You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل کا حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو ہلاک کرنے کا اعتراف
اسرائیلی انٹیلیجینس کے دو سابق ایجینٹس کا کہنا ہے کہ درحقیقت اسرائیل نے ہی پھٹنے والے پیجرز حزب اللہ کو بیچے تھے۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں مقامی طبی ذرائع کے مطابق مزید اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل پر یمن سے ہونے والے میزائل حملے میں 16 افراد زخمی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے حوثیوں کو سخت نتائج سے خبرار کیا ہے۔
غزہ کے بچے، بقا کی جدوجہد میں
غزہ میں سیزفائر کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں اور ممکن ہے کہ فریقین کسی حتمی معاہدے تک پہنچ جائیں، مگر غزہ کے بچوں کے لیے چودہ ماہ سے جاری یہ جنگ تباہ کن اثرات کی حامل ثابت ہو رہی ہے۔ یہ بچے ایک برس سے زائد عرصے سے اسکول بھی نہیں جا سکے۔
شام پر اسرائیلی فضائی حملے لازمی بند ہونے چاہئیں،اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ شام پر اسرائیلی فضائی حملے اس ملک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔
مشرق وسطی: یمن کے متعدد علاقوں پر اسرائیل کے فضائی حملے
حوثی باغیوں نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں اس کے زیر کنٹرول پاور پلانٹس اور تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
ٹرمپ دور میں ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات ممکن ہیں، بلنکن
انٹونی بلنکن نے تاہم یہ بھی کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے نتائج سے بخوبی واقف ہے۔
غزہ: ثالثوں کی جنگ بندی کوششوں میں امریکہ بھی شریک
اسی دوران تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
مشرق وسطیٰ: امریکہ غزہ فائربندی پر 'محتاط طور پر' پر امید
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری ثالثی کی کوششیں بالآخر ایک معاہدہ پر منتج ہو سکتی ہیں۔
غزہ سیزفائر مذاکرات، نیتن یاہو قاہرہ میں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ سیزفائر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
غزہ کی جنگ میں فلسطینی ہلاکتیں اب پینتالیس ہزار سے متجاوز
غزہ پٹی کی وزارت صحت کے مطابق اس تنازعے میں مجموعی فلسطینی ہلاکتیں اب 45 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ شامی علاقے گولان ہائٹس میں اسرائیلی آبادی دوگنا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں مزید کم از کم بیس ہلاکتیں
یہ تازہ حملے غزہ پٹی کے شمالی علاقے میں کیے گئے۔
شام کے موضوع پراردن میں بین الاقوامی اجلاس
شام کے موضوع پر عرب ممالک کے وزرائے خارجہ عالمی نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسرائیلی فوج کو گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر رہنے کا حکم
اسرائیلی وزیر دفاع کےمطابق فوج کا ملکی سلامتی کے لیے کوہ ہرمون کی چوٹی پر موجود رہنا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، کم ازکم پینتیس افراد ہلاک
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق ہلاک شدگان میں امدادی قافلوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے تیرہ گارڈز بھی شامل ہیں۔
اس سال 54 صحافی مارے گئے، ان میں سے ایک تہائی غزہ میں
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ملک ہے۔
اسرائیل نے شام سے متعلق ایرانی رہنما کے بیانات کو مسترد کیا
اسرائیل نے شام میں بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کی 'سازش' کے ایرانی الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
اسد کے بعد اسرائیل اور شام کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟
اسرائیلی فضائیہ نے شام کے سینکڑوں مقامات پر بمباری کی ہے اور اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی فوجی شام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اولین ترجیح یوکرینی بحران کا خاتمہ ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی اولین ترجیح یوکرینی بحران کا خاتمہ ہو گی۔
ایران نے اسرائیل میں اتنے زیادہ جاسوس کیسے بھرتی کیے؟
اسرائیل میں تقریباً 30 یہودی شہریوں کی گرفتاری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انتیس فلسطینی ہلاک
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے غزہ میں جلد ہی جنگ بندی کی امیدوں کے اظہار کے باوجود اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ جاری ہے۔
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر 300 حملے
اسرائیل نے ایسی کارروائیوں میں شام کے ’انتہائی اہم فوجی مقامات کو تباہ‘ کر دیا ہے۔
جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران چار فوجی مارے گئے، اسرائیل
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیاں دو ہفتے قبل جنگ بندی معاہدے کے بعد یہ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ پہلا واقع ہے۔
شمالی غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں انتیس افراد ہلاک
کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مارے جانے والے افراد کی لاشیں ہسپتال کے اردگرد بکھری ملیں۔
ایمنسٹی کا غزہ میں ’نسل کشی‘ کا الزام، اسرائیلی تردید
اسرائیل نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے عائد کردہ غزہ میں 'نسل کشی' کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
مشرق وسطیٰ: دو ریاستی حل پر سربراہی اجلاس طلب کرنے کا اعلان
سعودی عرب اور فرانس جون میں دو ریاستی حل پر ایک سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو قیمت چکانا ہو گی، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو 20 جنوری 2025 سے پہلے رہا نہ کرنے پر سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی ہلاک
فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 32 فلسطینی مارے گئے۔
حلب شہر کے زیادہ تر حصے پر اب باغیوں کا کنٹرول ہے، رپورٹس
2016 میں شامی فوج نے روسی فضائی طاقت کی مدد سے حلب شہر کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا تھا۔
لبنان: فائر بندی کی خلاف ورزی کے دعوے، دوبارہ کرفیو نافذ
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اضافہ، اکیس فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے وسطی غزہ پٹی میں بمباری میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پوری غزہ پٹی میں مزید کم از کم اکیس فلسطینی مارے گئے ہیں۔
فائر بندی کے بعد ہزاروں لبنانی شہریوں کی وطن واپسی
ہزاروں لبنانی باشندوں نے فائر بندی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔
لبنان میں جنگ بندی لیکن غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان فائربندی شروع
یہ فائربندی ایک سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد ہوئی ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے مابین جنگ بندی کن شرائط پر؟
اسرائیلی سفیر برائے امریکہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ سیزفائر معاہدہ جلد متوقع ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جب کہ رواں برس ستمبر سے اسرائیل لبنان میں بڑی زمینی اور فضائی عسکری کارروائیوں میں مصروف ہے۔
اسرائیل، حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی جلد متوقع: لبنانی ذرائع
ذرائع کے مطابق امریکی اور فرانسیسی صدور اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا جلد ہی اعلان کریں گے۔
غزہ جنگ: فلسطینیوں کے لیے گدھے ’لائف لائن‘ بن چکے ہیں
غزہ میں 43 فیصد مال بردار جانور (گدھے، گھوڑے، خچر) مارے جا چکے ہیں اور صرف 2,627 ایسے جانور زندہ بچے ہیں۔
حزب اللہ کے اسرائیل پر میزائل حملے، امارات میں ربی کا قتل
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے یہ حملے اب تک کے بڑے حملوں میں شمار کیے جا رہے ہیں اور کئی راکٹ تل ابیب تک بھی پہنچ گئے۔
شام کو جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب گائر پیڈرسن نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں جاری لڑائی میں شام کو نہ گھسیٹا جائے۔
اسرائیل کا بیروت میں ایک اور حملہ، غزہ میں بھی کارروائی جاری
بیروت کے وسط ایک ہفتے کے دوران کیے جانے والا یہ چوتھا حملہ تھا۔
جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی
ان جھڑپوں میں چار اطالوی فوجیوں سمیت اقوام متحدہ کی امن فوج کے متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی رہنما منقسم
امریکی صدر نے بینجمن نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیا جبکہ متعدد ملکوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم اور حماس کے رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری
بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، بچوں اور عورتوں سمیت انیس افراد ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب خصوصی امریکی مندوب آموس ہوخ شٹائن اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
یورپی یونین:اسرائیل کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کی تجویز مسترد
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے یوزیپ بوریل کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی مذاکرات روکنے کی تجویز کی حمایت نہیں کی۔
یورپی یونین: اسرائیل سے سیاسی مذاکرات معطل کرنے کی تجویز
یہ قدم ایک سال سے کی جانے والی درخواستوں کو اسرائیلی حکام کی طرف سے نظرانداز کرنے کے بعد اٹھایا جا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ