اسپیناسپین میں پاکستانیوں کی وجہ سے کرکٹ عروج پرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاسپین حافظ احمد05.10.20235 اکتوبر 2023اسپین کی قومی ٹیم میں سات پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں اور منیجر بھی پاکستانی ہیں۔ یورپین کرکٹ لیگ کے فائنل راؤنڈ میں پہنچنے والی تارکین وطن پر مشتمل یہ ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کامیابی کے لیے کوشاں ہے۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹhttps://p.dw.com/p/4X8b4اشتہار