1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’اشرف غنی اگر عمران خان کی بات مان لیتے تو یہ حال نہ ہوتا‘

بینش جاوید اسلام آباد
16 اگست 2021

پاکستان افغانستان میں ایک ایسی حکومت کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا، جس میں تمام دھڑوں کی نمائندگی شامل ہو۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر افغان صدر اشرف غنی پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی بات مان لیتے تو آج افغانستان کا یہ حال نہ ہوتا۔ فواد چوہدری کی ڈی ڈبلیو اردو کی ایڈیٹر بینش جاوید سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/3z2Ev