جرمنیامریکا کا چین سے نمٹنے کا معاملہ جرمنی کا محتاج کیسے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoجرمنی06.12.20226 دسمبر 2022جرمنی نے اپنے اور اپنے پارٹنرز کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 100 بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر جرمنی کسی وجہ سے ایسا نہیں کرتا تو امریکا کو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے سامنے بند باندھنے میں مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/4KYelاشتہار