سیاستافغانستانامریکہ پہنچ کر بھی افغان مہاجرین بے یقینی کا شکارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافغانستان14.03.202414 مارچ 2024درجنون افغان باشندے جنوبی افریقہ سے دشوار گزار راستے طے کر کے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ ایسے افراد امریکہ میں محفوظ تو ہیں مگر رہائشی اجازت ناموں کے حصول کے اعتبار سے بے یقینی کا شکار ہیں۔ https://p.dw.com/p/4dWTQاشتہار