1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انتظار کرتا آسیہ بی بی کا گھر

5 نومبر 2018

آسیہ بی بی سپریم کورٹ کی جانب سے رہائی کے فیصلے کے بعد بھی اب تک اپنے انتظار کرتے اہل خانہ سے مل نہیں پائی ہیں۔ ان کی رہائی کے خلاف شکایت کنندگان نے سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی ہے۔ ندیم جوزف کی ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کے ساتھ آسیہ بی بی کے گھر سے گفت گو۔

https://p.dw.com/p/37eqj