معاشرہایرانایران اپنا انٹرنیٹ نظام بنانے کی کوشش میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہایران01.11.20221 نومبر 2022ایرانی حکومت نے مظاہروں کو روکنے کی خاطر انٹر نیٹ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ لیکن انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن اور سنسر شپ ایران میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کیا ایرانی حکومت ایسی پابندیوں سے عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع کر سکتی ہے؟https://p.dw.com/p/4Ivfiاشتہار