1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایران پر اسرائیل کے جوابی حملے

عرفان آفتاب نیوز ایجنسیز
26 اکتوبر 2024

اسرائیلی فوج کی طرف سے ہفتے کی صبح ایران میں مختلف فوجی تنصیبات کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ان حملوں کو رواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے اسرائیل کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کا جواب قرار دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/4mGJb
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔