چین میں ڈیپ فیک دھوکہ دہی کا شکار ہونے والا ایک بزنس مین پانچ لاکھ یورو کے برابر رقم گنوا بیٹھا۔ اگر آپ کو کسی دوست یا رشتہ دار کی کال آتی ہے رقم یا کوئی ذاتی معلومات جاننے کے لیے تو کسی دھوکے سے بچنے کے لیے آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ ڈی ڈبلیو ڈیجیٹل ایکسپلینر