بھارتبابری مسجد - رام مندر تنازعہ اور اس کے تاریخی حقائقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین18.01.202418 جنوری 2024ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اس کے افتتاح کے لیے جشن کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ تو سوال یہ کہ کیا اب یہ تنازعہ پوری طرح سے ختم ہو گیا ہے؟ صلاح الدین زین کا خصوصی ایکسپلینر https://p.dw.com/p/4bPkEاشتہار