بھارت دنیا بھر میں ساڑھے تین ارب افراد کی چاول کی ضروریات پوری کرتا ہے۔ چاول اس سرزمین پر صدیوں سے اگایا جا رہا ہے۔ اس وقت بھی بھارت چاول کی برآمد کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، مگر چاول کی پیدوار کا یہ طریقہ اب تبدیل کرنا ہو گا کیوں کہ موسمی حالات بدل رہے ہیں۔