بھارتبزرگ افراد کی مدد کے لیے ’ٹائم بینک‘، کیا آپ بھی اپنا وقت جمع کرانا چاہیں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت14.09.202314 ستمبر 2023ٹائم بینک، جس میں اب تک 600 سے زیادہ رضاکار شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ نوجوان افراد بزرگ افراد کی مدد کے لیے آج اس ٹائم بینک میں اپنا وقت جمع کرا رہے ہیں۔ کل کو انہیں یہ وقت واپس مل سکے گا۔ https://p.dw.com/p/4WK7Oاشتہار