معاشرہیوکرینبم دھماکے میں زخمی یوکرینی لڑکی کے لیے مصنوعی اعضاءTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیوکرین25.03.202325 مارچ 2023روسی حملوں نے بہت سے یوکرینیوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ معصوم بچے بھی اس جنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ کییف کے ایک ہسپتال میں طبی ٹیم ایک نوعمر لڑکی کی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہی ہے۔https://p.dw.com/p/4P3bCاشتہار