1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: تاج محل خطرے میں

21 جولائی 2023

بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔ دریائے جمنا کی سطح بلند ہو رہی ہے اور تاج محل کے آس پاس کے باغات اور مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4UEtr
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔