سیاستبھارتبھارت میں انتخابی عمل مکمل، نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارت01.06.20241 جون 2024بھارت میں سات مرحلوں میں ہونے والا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے۔ نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فیورٹ ہیں لیکن تامل ناڈو میں ان کی سیاسی مقبولیت کم کیوں ہے؟ شالو یادیو کی رپورٹ۔ https://p.dw.com/p/4gX1Zاشتہار