بھارتی پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا کے عام انتخابات 19 اپریل سے یکم جون 2024ء تک مجموعی طور پر سات مراحل میں ہو رہے ہیں۔ نتائج کا اعلان چار جون 2024ء کو ہو گا۔ مجموعی طور پر 543 ارکان پارلیمان منتخب کیے جائیں گے۔