سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان ریاست مغربی بنگال کے حلقے بہرام پور سے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں۔ کانگریس کے سرکردہ رہنما ادھیر رنجن چودھری سے ان کی کانٹے کی ٹکر ہے، تاہم وہ اپنی کامیابی کے حوالے سے پر اعتماد ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین کی رپورٹ۔