سیاستترکیترک الیکشن: کیا ایردوآن متحد اپوزیشن کو شکست دے سکیں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستترکی04.05.20234 مئی 2023ترکی میں عام انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی برپا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوآن کو اس مرتبہ ملک کی بدحال معیشت اور زلزلے کی تباہی کے نتیجے میں حکومت کی ناقص کارکردگی کے بعد سخت ترین مقابلے کا سامنا ہے۔https://p.dw.com/p/4Qt4oاشتہار