بھارت میں 118 ملین گھروں میں سے تقریباً 65 ملین گھروں کی تعمیر میں مٹی اہم عنصر ہے۔ تامل ناڈو کا ایک معمار مٹی سے تیارہ کردہ تعمیراتی مواد سے گھر بنانے کے لیے مشہور ہے۔ یہ عمارتیں بہترین انسولیشن فراہم کرتی ہیں۔ سردی میں گرم اور گرم موسم میں ٹھںڈے رہنے والے یہ گھر کم خرچ، بالانشینی کی ایک اعلی مثال ہیں۔