یوکرین کے ایک پہاڑی علاقے کی ایک کمیونٹی نے اب تک کرسمس پر کیرل یعنی مذہبی لوک گیتوں کی روایت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سلسلہ کرسمس کے دو ہفتے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ مگر اس وقت یوکرین میں جاری جنگ نے ملک کے دور دراز علاقوں پر بھی اپنے اثرات ڈالے ہیں۔ آئیے اس یوکرینی پہاڑی کمیونٹی کے اس مرتبہ کی کرسمس پر تاثرات دیکھیں۔