معاشرہبھارتدہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت01.09.20231 ستمبر 2023بھارتی شہریوں کی ایک بڑی تعداد روزانہ تعلیم حاصل کرنے یا روزگار پر جانے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔https://p.dw.com/p/4VSI4اشتہار