معاشرہبھارتذاتی المیہ اس مہم کی وجہ بناTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت11.08.202311 اگست 2023اپنے پیارے دوست کی روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ہونے والی موت کے بعد راگھوندر کمار نے مفت ہیلمٹ تقسیم کرنے کے اس مشن کا آغاز کیا۔ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی اپنے پیارے سے اس طرح جدا نہ ہو۔https://p.dw.com/p/4V2Maاشتہار