روسی شہریوں کی ایک بڑی تعداد یوکرین کے خلاف جنگ میں حصہ لینا نہیں چاہتی۔ میخائل کی طرح کئی افراد پوٹن کی جنگ کے خلاف مزاحمت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ روس میں زیادہ سے زیادہ شہریوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے متحرک مہم چلائی جارہی ہے۔