ڈیجیٹل ڈس انفارمیشن کی بات آتی ہے تو روس سب سے آگے نظر آتا ہے۔
کیا آپ نے پیرس میں بیڈ بگ یا کھٹملوں کے انفیکشن کے بارے میں سنا ہے؟ یوکرین میں فرانسیسی صدر ماکروں کا منصوبہ بند قتل؟ یا یہ کہ ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہے؟ یہ سب جعلی خبریں ہیں جو آپ کو روس کی طرف سے ملی ہیں۔