بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی جماعت 'اپنی پارٹی' کے سربراہ الطاف بخاری تسلیم کرتے ہیں کہ موجودہ انتخابات میں انہیں ہندو قوم پسند جماعت بی جے پی کی حمایت حاصل ہے اور وہ بے جے پی کے اس موقف کے بھی حامی ہیں کہ کشمیر میں امن بحال ہو چکا ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کی۔