فطرت اور ماحولپاکستانزندگی بھر کی جمع پونجی سیلاب بہا لے جائے تو؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستانعاطف بلوچ روئٹرز، اے ایف پی27.08.202227 اگست 2022پاکستان بھر میں سیلابوں کی وجہ سے تیس ملین سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ لیکن مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ کوئی نہیں جانتا کہ یہ پانی اور کتنے لاکھوں افراد کو کھلے آسمان تلے لے آئے گا۔https://p.dw.com/p/4G8LBاشتہار