پارسیوں کی استعمال شدہ گاڑیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بھارت کی سیکنڈ ہینڈ کار مارکیٹ کا ایک منفرد خزانہ ہیں۔ فارس سے تعلق رکھنے والے پارسی اپنی کاروں کی جنون کی حد تک دیکھ بھال کرتے ہیں۔ کم مائلیج، ایک ہی خاندان کی ملکیت، اور دیکھ بھال کا منفرد انداز، یہ گاڑیاں معیاری کاروں کے خریداروں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔DWREV#