ماحولبھارتشہروں میں باغبانی بڑھتی ہوئی گرمی کا آسان حلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت22.07.202422 جولائی 2024بھارت میں ’ہوم گارڈننگ‘ یعنی گھروں کے اندر باغبانی کا سلسلہ بڑھ رہا ہے۔ اس سے لوگوں کو اپنی سبزیاں گھر پر اگانے کے ساتھ ساتھ گرم ہوتے موسم کا مقابلہ کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔ https://p.dw.com/p/4ibTGاشتہار