1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صحیفہ جبار کی چار برس بعد انڈسٹری میں واپسی

کوکب جہاں
22 مارچ 2024

صحیفہ جبار خٹک پاکستان کی ایک معروف اداکارہ ہیں۔ ’بیٹی‘ اور ’لوگ کیا کہیں گے‘ جیسے مقبول ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے کے بعد صحیفہ تقریبا چار برس بعد دوبارہ اداکاری کر رہی ہیں۔ آج کل ان کا رمضان اسپیشل کامیڈی سیریل 'رفتہ رفتہ' نشر ہو رہا ہے۔ وہ اداکاری کے ساتھ اپنے سوشل میڈیا پر مختلف سماجی مسائل پر بھی بات کرتی رہتی ہیں۔ دیکھیے صحیفہ جبار خٹک کے ساتھ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/4e19d
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔