طورتک میں بلتستان کے یبگو شاہی خاندان کا ایک قدیم محل آج بھی قائم ہے۔ اس میں شاہی خاندان کی قدیم ترین اور نایاب نوادرات بھی محفوظ ہیں۔ یہ محل خطے میں کبھی ان کی طاقت اور اقتدار کی علامت تھا، تاہم اب یہ سنسان پڑا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ