1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمران خان کی لاہور واپسی، لیکن عوام ايک عجیب خوف میں

13 مئی 2023

سابق وزیر اعظم عمران خان عبوری ضمانت کے بعد اسلام آباد سے واپس لاہور زمان پارک لوٹ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے گزشتہ رات خوشیاں منائيں جبکہ آج بروز ہفتہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بھی بہتر ہوئی ہے۔ تاہم لاہور شہر کے باسی ابھی تک فکر مند ہیں کہ حالات پھر سے بگڑ سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4RIqi
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔