کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ اس سال کئی قیدیوں کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے گئے جبکہ بہت سے قیدی زیر تعلیم ہیں۔ آپ کو ایک ایسے سزا یافتہ قیدی سے ملواتے ہیں جو اپنی سزا کاٹنے کے بعد آئی ٹی کی فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔