1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غیر قانونی مہاجرت: بھائی واپس آ جاؤ - ایک معذور بہن کا کرب

6 مئی 2021

پانچ سال قبل ترکی کی سرحد عبور کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے عمر حیات کی بڑی بہن روبینہ کوثر اپنی ٹانگوں سے محروم ہونے کے باجود ہر روز وزیر آباد کے ریلوے اسٹیشن پر اپنے بھائی کی واپسی کا انتظار کرتی ہے۔ روبینہ غیر قانونی مہاجرت کے خطرات کے حوالے سے اپنے علاقے کے مکینوں کو خبردار کررہی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3t3LX