1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے

’فلسطینیوں کی سلامتی کے بغیر اسرائیلی سکیورٹی ممکن نہیں‘

29 مئی 2024

سابق جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا کہنا ہے کہ اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کی طرف سے فلسطینی ریاست کا باقاعدہ تسلیم کیا جانا محض ایک علامتی اقدام سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن اس سے بھی فی الحال غزہ میں اسرائیل کی جنگ کی حقیقت نہیں بدلے گی۔ مارٹن کوبلر فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ جرمنی کے نمائندے کے طور پر کام کرنے کے علاوہ پاکستان میں بھی جرمن سفیر رہ چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4gPnY
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔