عائشہ امین ایک سماجی کارکن ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات میں خواتین کی جنسی صحت پر کام کرتی ہیں۔ بیٹھک نامی ادارے کی سربراہ عائشہ امین کو ان کے کام پر ایک بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی عائشہ امین سے گفتگو۔