پاکستان میں سرمایہ کاروں اور طاقتور تاجر برادری کا حکومت پر دباؤ ہے کہ معاشی نقصانات کے پیش نظر انہیں مراعات دی جائیں اور کاروبار دوبارہ کھولے جائیں۔ تاہم ڈاکٹرز اور ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے کووڈ انیس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ ہے۔ کراچی کی صورت حال کے بارے میں شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ۔