1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

والد کا کاروبار بند، نوعمر بیٹا سہارا بن گیا

14 اگست 2021

لاہور میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب عامر حسین کے والد کا کاروبار بند ہوگیا اور وہ شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئے۔ ان مشکل حالات میں ان کی بیوی اور بیٹے نے ان کو سہارا دیا اور ڈونٹس فروخت کرکے اپنے گھر کو سنبھالا۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/3yz6C