1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مردانہ کمزوری شوہر میں لیکن اولاد نہ ہونے طعنے بیوی کو کیوں؟

20 جنوری 2023

میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق قائم نہ ہونے کے سبب اولاد نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ اکثر شوہر میں مردانہ کمزوری ہوتی ہے۔ مگر پاکستانی پدرسری معاشرے میں اس بات کے لیے بھی خواتین کو طعنے دے دے کر مسلسل ذہنی اور جسمانی اذیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک متاثرہ پاکستانی خاتون کی کہانی دیکھیے سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4MU6R
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔