بھارتمچھلی اور چکن کا فضلہ اب کچرا نہیں رہا!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت08.07.20248 جولائی 2024 بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مشہور سیاحتی مقام کونور کی مقامی آبادی ایک غیر سرکاری ادارے کی مدد سے کوڑے کو کھاد میں تبدیل کر رہی ہے۔ اس کھاد کو پھول اور پودے اگانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/4i1Moاشتہار