پاکستان نوجوان پاکستانی فٹبالر، ماروی بیگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان13.10.202213 اکتوبر 2022سترہ سالہ ماروی بیگ کا تعلق پاکستان میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے۔ انہوں نے سماجی اور دیگر مشکلات اور دباؤ کے باوجود ایک فٹبالر بننے کا اپنا خواب پورا کیا ہے۔https://p.dw.com/p/4I7hHاشتہار