1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیم بے ہوش ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج

مانیہ شکیل
6 اپریل 2023

کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج بین الاقوامی ادارے ’فور پاوز‘ کے ڈاکٹرز کر رہے ہیں۔ اس ہتھنی کو نیم بے ہوش کر کے تشخیص کے لیے ایکسرے، الٹرا ساؤنڈ اور اینڈوسکوپی کی گئی۔ مزید جانتے ہیں، مانیہ شکیل کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4Pmhm
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔