سیاستپاکستانہم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانعرفان آفتاب20.02.202320 فروری 2023پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا۔ انہوں نے میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے عرفان آفتاب سے خصوصی گفتگو کی۔https://p.dw.com/p/4Nihuاشتہار