1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاڑہ چنار کے لاپتہ افراد کہاں ہیں؟

12 مئی 2021

تین سال گزر گئے، لیکن پاڑہ چنار کے رہائشی شعبان علی اپنی دکان بند کرکے گھر واپس نہیں پہنچ سکے۔ ان کی علیل والدہ اپنے بیٹے اور ان کی بیوی شوہر کی واپسی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/3tFmk